پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ
پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
مجرم کون؟ منیر حسین کا مقدمہ: حقوقِ انسانی کی زبان میں
منیر حسین جسے قانون کی آنکھ نے ایک ذہنی مریض کے طور پر نہیں پر کھا اگر اپنے کردار کا ناقص حصہ اپنی اولاد میں بھی منتقل کر کے جا رہا ہے تو سوال یہ ہے کہ ذمہ دار وہ خود ہے یا نظام جو کہ ملزم کے بچوں کو بھی ملزم بنانے پر تل جاتا ہے۔