eng | اگرچہ بنوں پر حکومت آئین پاکستان کی ہے لیکن پھر بھی پاکستانی ریاست کا اس سے سلوک زیادہ تر نو آبادیاتی ہی رہا ہے ۔ پاکستان کے اس حصے میں ابھی راج ختم نہیں ہوا۔
eng | صرف ایک فلم دیکھے جانے کا عمل بھی اپنی سماجی اقدار بناتا ہے جو شاید اس فلم اور اسے دکھانے والے سینما سے بھی زیادہ فلم اور سینما جلانے والے کے لیے پریشان کن ہے۔