رسالہ

اسلام آباد سے سفاکانہ بیدخلی کی روداد

Jun 2016

جیل سے رہائی کے بعد یہ منظر میرے لئے نا قابل یقین تھا کہ تمام آبادی اب بس ایک ملبے کا ڈھیر بن کر رہ گئی تھی ۔شمارہ ١٠


Read More »

غیر ملکی قبضہ اورافغان ثقافت پر سیاست

eng | اس لامتناہی جنگ کے چودہ سال گزرنے کے باوجود بھی ہر طرف افغانستان کا جونقشہ کھینچا جاتا ہے وہ اب بھی بے حد سادہ نگار، مبتذل اور تنگ نظر ہے۔ شمارہ ٩


Read More »

شمارہ ۸: زبان و سیاست │ اداریہ

تنقید کا پہلا اردو شمارہ زبان اور سیاست کے تال میل کو سمجھنے کی ایک کاوش ہے۔


Read More »

بلوچی، اردو

شریف لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ زبان، انگلش کی سی ون تھرٹی سے گرائے گئے من وسلوی سے تر قی کرے گی۔ انہیں اندازہ ہی نہ رہا کہ یہ تو پڑ وسیوں سے گھل مل جا نے پہ زند ہ رہتی ہے۔ ہم سب اپنی اولاد کی تربیت کے لئے اُسے توگلی...
Read More »

اردو انگریزی دو قطبی مرض کی علامات

جب ہم کسی انگریزی کی سیاسی تحریر کو اردو میں تبدیل کرتے ہیں تو اس کا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے۔


Read More »

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی

پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی میں ہر دورِحکومت میں بلوچستان کو ایک نیا زخم ملا ہے۔


Read More »

سانحہ پشاور: تنقید کا بیان

ہم نے انسانی جانوں کو سستا سمجھ کر ریاستی نظریات،مخصوص مذہبی تشریحات، اور حکمران طبقات کے مالی و ذاتی مفادات کو قیمتی تصور کر لیا ہے۔ کسی انسانی معاشرے میں ایسے رویے کی گنجائش نہیں ہو سکتی ۔


Read More »