| صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل پارٹی ایکسٹینشن ایکٹ کے تحت پہلی بار پاکستان کے وفاق کے زیرِانتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں سیاسی جماعتوں کو کام کی اجازت دی گئی ہے
–شہری متوسط طبقہ آنے والے الیکشن اورمستقبل قریب میں اپنے آپ کو جاگیرداروں کی سرپرستانہ سیاست کا متبادل بنا کر پیش کر رہا ہے – درحقیقت یہ طبقہ پرانے نظام کا ہی والی وارث ہے –