eng | پاک چین اقتصادی راہداری قومی نہیں بلکہ ایک نوآبادیاتی منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کی بجائے ہمیں عوامی بہبود کو ترقی پر ترجیح دینے والے مزاحمتی منصوبوں کی حمایت اور تعمیر کرنی چاہیے۔ شمارہ ٩
eng | اس لامتناہی جنگ کے چودہ سال گزرنے کے باوجود بھی ہر طرف افغانستان کا جونقشہ کھینچا جاتا ہے وہ اب بھی بے حد سادہ نگار، مبتذل اور تنگ نظر ہے۔ شمارہ ٩