Posts Tagged ‘ issue 7 ’

شمارہ ٧│ ماورا ئے حادثات و دہشت

Oct 2014

eng | چند تازہ فکر دانشوروں کے ایسی تحریری ہیں جو پاکستان کو محض حادثات اور دہشت میں گھرا دیس قرار دینے سے منکر ہیں۔


Read More »

روزمرہ سیاست اورمحدود نظریہ انسانیت

eng | -غیر سیاسی نظریہ انسانیت نقصان دہ حالات پیدا کرنے والے عوامل کو برقرار رکھنے میں مددگار رہا ہے


Read More »

جب ریاست بیگار کی اجازت دے

eng | غلامی ماضی کی کوئی چیزنہیں بلکہ دور حاضرمیں زندہ ہے۔


Read More »

مُردوں کے ساتھ دھرنا

eng | گو کہ ہزارہ دھرنے بھرپور سیاسی صلاحیت کے ساتھ شروع ہو ئے لیکن شیعہ قیادت اور کیو۔وائے۔سی کی غیر جمہوری تنظیم نے انھیں صرف ایک رسمی احتجاج بنا دیا۔


Read More »

تحریک کے متلاشی احتجاج

eng | برازیل یا انڈیا کی طرح پاکستان کے شہروں میں رہائش کے حصول کے لیے تحریک یا رہائش کا حق نہیں کیونکہ حالات کچی آبادی کے باشندوں کو لینڈ ڈیویلپرز کے خلاف کام کرنے کی بجائے ان کے ساتھ کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔


Read More »

الہدٰی کی کشش

eng | الہدٰی تنظیم کی اسلامی تقوٰی مشقوں کے پیچھے لبرل سوچ کارفرما ہے ۔


Read More »

شاہراہ بنوں

Oct 2014

eng | اگرچہ بنوں پر حکومت آئین پاکستان کی ہے لیکن پھر بھی پاکستانی ریاست کا اس سے سلوک زیادہ تر نو آبادیاتی ہی رہا ہے ۔ پاکستان کے اس حصے میں ابھی راج ختم نہیں ہوا۔


Read More »