رسالہ

نج کاری کے خلاف نیولبرل ازم

eng | سپریم کورٹ کا پاکستان سٹیل ملز کی نج کاری کو کالعدم قرار دینا بظاہرسرمایہ مخالف ہونے کے باوجود سرمایہ دارانہ مفادات کے ساتھ ان کہے معاہدے کو برقرار رکھے ہوا ہے۔


Read More »

جب ریاست بیگار کی اجازت دے

eng | غلامی ماضی کی کوئی چیزنہیں بلکہ دور حاضرمیں زندہ ہے۔


Read More »

مُردوں کے ساتھ دھرنا

eng | گو کہ ہزارہ دھرنے بھرپور سیاسی صلاحیت کے ساتھ شروع ہو ئے لیکن شیعہ قیادت اور کیو۔وائے۔سی کی غیر جمہوری تنظیم نے انھیں صرف ایک رسمی احتجاج بنا دیا۔


Read More »

الہدٰی کی کشش

eng | الہدٰی تنظیم کی اسلامی تقوٰی مشقوں کے پیچھے لبرل سوچ کارفرما ہے ۔


Read More »

شاہراہ بنوں

Oct 2014

eng | اگرچہ بنوں پر حکومت آئین پاکستان کی ہے لیکن پھر بھی پاکستانی ریاست کا اس سے سلوک زیادہ تر نو آبادیاتی ہی رہا ہے ۔ پاکستان کے اس حصے میں ابھی راج ختم نہیں ہوا۔


Read More »

پاکستانی سینما میں یادوں کی پرچھائی

eng | خاموش پانی اور رام چند پاکستانی کی کہانیاں یادوں کو کھنگالنے اور بعد از تقسیم جینے کے تاثرات پر مبنی ہیں۔


Read More »

سنیما جانا

Oct 2014

eng | صرف ایک فلم دیکھے جانے کا عمل بھی اپنی سماجی اقدار بناتا ہے جو شاید اس فلم اور اسے دکھانے والے سینما سے بھی زیادہ فلم اور سینما جلانے والے کے لیے پریشان کن ہے۔


Read More »