پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ
پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بلوچی، اردو
شریف لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ زبان، انگلش کی سی ون تھرٹی سے گرائے گئے من وسلوی سے تر قی کرے گی۔ انہیں اندازہ ہی نہ رہا کہ یہ تو پڑ وسیوں سے گھل مل جا نے پہ زند ہ رہتی ہے۔ ہم سب اپنی اولاد کی تربیت کے لئے اُسے توگلی میں کھیلنے دیتے ہیں۔ مگر زبان کوتازگی اور آکسیجن سے محروم رکھتے ہیں۔