پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ
پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
مشتبہ شہری
Eng | آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے دس لاکھ سے زائد افراد کے سلسلے میں حکام کے طرز عمل پر معاملات کو فلاح و بہبود کی بجائے قومی سلامتی کی نظر سے دیکھنے/کی ذہنیت کے ساتھ چلانے کا نقطہ نظر حاوی نظر آتا ہے۔