سلو کا بلاگ
صوفی کا بلاگ
رسالہ
شمارہ ١٠: لکیریں
شمارہ ٩: ثابت قدم سامراجیت
شمارہ ۸: زبان و سیاست
شمارہ ٧: ماوارئے حادثات و دہشت
شمارہ ۶ : ہجوم اور تحریک
شمارہ ۵: فضا و مکان
شمارہ ۴: ۲۰۱۳پاکستانی انتخابات
انکی شعلہ فشاں آنکھیں
مزاحمت کی اس ریت کی تاریخ گمنام ہے، پر یہ مزدوروں کی داستانوں اور تجربات میں انکی ہمسفر ہے۔ | eng
دورِفساد : سرپرستانہ سیاست اور تشدد
بھارتی ہندومسلم فسادات میں مذہبی تناؤسے زیادہ سرپرستانہ سیاست اور غنڈہ گردی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے۔ | eng
اندھا یقین؟ لبرل احساس جرم
حقیقی عوامی جمہوریت کو سامراجی کلچر پر پروان چڑھنے والی لبرل سوچ سے دامن بچانا پڑے گا۔ | eng
گولڈن ڈان: یونان اور سرد جنگ
گولڈن ڈان کے پس منظر سے آگاہی نہ ملنے کے باعث اکثرلوگوں کو معلوم نہیں کہ اس کی تارِیخ سرد جنگ سے جڑی ہے۔ | eng
شہری حدود: عسکری تمدن بغداد سے بروکلین تک
شہروں کی آسیب زدگی نے خانہ جنگی کے ایک نئے انداز کے گھوڑے کو چابک رسید کیا ہے۔
چچا علی کی تلاش
میں قبر کھودوں گا، ان کی شناخت کروں گا، فاتحہ پڑھوں گا اور پھر کبھی آپ کو تنگ نہیں کروں گا۔
میدانِ تقسیم سے نظارہ
جون ۲۰۱۳ کے آغاز میں ترکی میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے جن کی وجہ سے میرا سیاست پر سے ایمان اٹھ گیا۔