Posts Tagged ‘ urdu ’

Tanqeed Editor, Poet, Activist is Missing | #RecoverSalmanHaider

Salman Haider, an editor at Tanqeed, disappeared late on Friday, January 6.
Read More »

تم بھی لاپتا ہو جاؤ گے | ہاشم بن راشد | سلو بھائی کےلیے

ایک نظم، سلمان حیدر کے نام


Read More »

مشتبہ شہری

مشتبہ شہری

Eng | آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے دس لاکھ سے زائد افراد کے سلسلے میں حکام کے طرز عمل پر معاملات کو فلاح و بہبود کی بجائے قومی سلامتی کی نظر سے دیکھنے/کی ذہنیت کے ساتھ چلانے کا نقطہ نظر حاوی نظر...
Read More »

ز خم خوردہ ہوں ، شکست خوردہ نہیں

ادھر میں اونچی آوازوں سے ڈر جاتی ہوں پر تشدد فلموں سے دور رہتی ہوں اور مارا گیا کے بجائے نشانہ بنایا گیا لکھتی ہوں کیونکہ نشانہ بنایا جانا، مارے جانے سے مختلف ہے۔ مجھے کوئی نہیں مار سکتا۔ میں شکست خوردہ نہیں ہوں۔


Read More »

بائیں بازو کی سیاست میں صنفی امتیاز اب تک کیوں باقی ہے

کیا میں یہ تجویز کرنے کی جرات کر سکتی ہوں کہ بائیں بازو کو صنفی امتیاز کی سیاست پر غور کرنے کی بجائے اپنی سیاست کا چلن بدلنے کی ضرورت ہے؟ شمارہ ١٠


Read More »

قلعہ یورپ: انسداد دہشتگردی اور ساحلوں سے ٹکراتی انسانی لہریں

eng | ہم سمںدر کا سینہ چیر کر یہاں پہںچے' فقط یہ جاننے کیلیۓکہ کوئ نہیں چاھتا کہ ھم یہاں آئیںشمارہ ٩


Read More »

کراچی کینوس پر : مدیحہ حیدر کے ورلڈ ميڈمیں خبروں، تشدد اور شہرکی عکاسی

eng | مدیحہ حیدر کی تخلیقات ہماری زندگیوں میں خبروں کے نفوز کا احاطہ کرتی ہیں۔ یہ تخلیقات ہمارے گردو نواح اور عرفان ذات سے متعلق خبروں کے اثر و رسوخ کی عکاسی کرتی ہیں۔شمارہ ٩


Read More »