ادھر میں اونچی آوازوں سے ڈر جاتی ہوں پر تشدد فلموں سے دور رہتی ہوں اور مارا گیا کے بجائے نشانہ بنایا گیا لکھتی ہوں کیونکہ نشانہ بنایا جانا، مارے جانے سے مختلف ہے۔ مجھے کوئی نہیں مار سکتا۔ میں شکست خوردہ نہیں ہوں۔
I continue to flinch at loud noises, avoid violent films and substitute “hit” for “beaten” because being hit is not the same as being beaten. I am not beaten. I do not accept defeat. Read More »