سلمان حیدر | مدیر اور مترجم، سلمان پیشے کے اعتبار سے استاد ہیں اور ہر اس چیز سے نبرد آزما ہوتے ہیں جو ان کے راستے میں آئے۔ ادب، تھیٹر میں فنکاری، ڈرامہ نگاری اور صحافی کا کام کر چکے ہیں۔ گزشتہ سات سال سے فاطمہ جناح یونیورسٹی سے منسلک ہیں۔
Salman Haider | editor S.H., a teacher by profession, makes it a point to try everything that comes his way. literature, theater acting, play writing, and journalism is what he has been doing lately. He has been with Fatima Jinnah Women University for seven years now.