پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ
پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
تحریک کے متلاشی احتجاج
eng | برازیل یا انڈیا کی طرح پاکستان کے شہروں میں رہائش کے حصول کے لیے تحریک یا رہائش کا حق نہیں کیونکہ حالات کچی آبادی کے باشندوں کو لینڈ ڈیویلپرز کے خلاف کام کرنے کی بجائے ان کے ساتھ کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔