پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ
پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے
مرتضیٰ کی موت اور اشرفیہ کا تشدد
eng | اسکول میں کچھ لڑکوں کے ساتھ لڑائی کے دوران میرا ایک طالبِ علم ہلاک ہو گیا۔ پاکستان کے نجی اسکولوں میں تشدد بگڑتی ہوئی قدروں کی نشانی نہیں ہے بلکہ یہ اس بات کہ نشانی ہے کہ ہمارے نوجوان اعلیٰ طبقے کے نظریاتی تشدد کو اپنا رہے ہیںشمارہ ٩