مدیرانِ تنقید

بچے ۔۔۔ ہمارے معاشرے کا ایک مظلوم طبقہ

Oct 2016

پاکستان دنیا میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں کا دستخطی ہے مگر جب ان پر عمل درآمد کی بات آتی ہے تو پاکستان کا نام سب سے آخر میں آتا ہے

شمارہ ۸: زبان و سیاست │ اداریہ

Jan 2015

تنقید کا پہلا اردو شمارہ زبان اور سیاست کے تال میل کو سمجھنے کی ایک کاوش ہے۔

سانحہ پشاور: تنقید کا بیان

Dec 2014

ہم نے انسانی جانوں کو سستا سمجھ کر ریاستی نظریات،مخصوص مذہبی تشریحات، اور حکمران طبقات کے مالی و ذاتی مفادات کو قیمتی تصور کر لیا ہے۔ کسی انسانی معاشرے میں ایسے رویے کی گنجائش نہیں ہو سکتی ۔

اداریہ | شمارہ۶ : ہجوم اور تحریک

Mar 2014

اس شمارہ میں ہم جزو و کل کے تناوکا معائنہ کریں گے، ہجوم سے تحریک اور انسانی بھیڑ تک۔ | eng

شمارہ ۵ | فضا و مکان | اداریہ

Aug 2013

میدانِ تحریر سےمیدانِ تقسیم تک کے مظاہروں سے ہمیں مزاحمتی سیاست کے لئے عوامی وعمومی جگہوں کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔

شمارہ٤ | پاکستانی انتخابات | اداریہ

May 2013

Issue IV | اگلے دنوں میں پہلی بار پاکستان ایک منتخب جمہوری حکومت سے دوسری میں منتقل ہو گا۔