اردوفونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ

Dec 2014
By A.K.

تنقید پر یونیکوڈ فونٹ استعمال کیے جاتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر اردو تحریر پڑھنے کے لیے بی بی سی اردو کا اردونسخ ایشیا ٹائپ فونٹ درکار ہے۔ اسے انسٹال کرنے کے لیے بی بی سی اردو کے  اس پیج پر جائیں۔

اگر آپ نستعلیق میں پڑھنا پسند کریں تو مندرجہ ذیل ہدایت پر عمل کیجیے۔ یاد رہے کہ ہم نے ویب سائٹ کی ٹیسٹنگ نستعلیق فونٹ پر نہیں کی ہے، البتہ اس کا آپشن موجود ہے۔لیکن نستعلیق میں پڑھنے کے لیے آپکو ایشیا ٹائپ فونٹ ان انسٹال (uninstall) کرنا پڑے گا۔

ونڈوز مشینوں کے لیے:

  • نیچے دیے گئے فونٹ کے لنک پر کلک کریں۔ پھر اسے اپنے کمپیوٹر کی فونٹ ڈائریکٹری میں سیو کر لیں، یا کہیں اور سیو کر کے فونٹ ڈائیریکٹری میں کاپی کر لیں۔
  • ونڈوز میں عمومی طور پر فونٹ ڈائریکٹری کا ایڈریس یہ ہوتا ہے: C:\Windows\Fonts or C:\Winnt\Fonts
  • براءوزر کو دوبارہ سے کھولیں۔اگر کوئی فرق نہیں پڑا تو اپنے براوزر کے کوکیز(cookies) اور ٹیمپریر فائلز ڈیلیٹ کر کے دوبارہ کوشش کریں۔

مزید مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

جمیل نوری نستعلیق فونٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *