شمارہ٤ | پاکستانی انتخابات | اداریہ

اس ہفتے تنقید جائزہ لے گا۔۔ اگلے چار دنوں میں پہلی بار پاکستان ایک منتخب جمہوری حکومت سے دوسری میں منتقل ہو گا۔ عسکریت پسندوں کی طرف سے
بم دھماکوں اور سیاسی جماعتوں کی آپس کی تکرار سے انتخابات اب تک متنازع رہے ہیں، جبکہ زیادہ تر کوریج امیدواروں کو دی جا رہی ہے، تنقید یہ جامع سوال اٹھاتا ہے کہ: بلوچستان کا کیا درجہ کیا حثییت ہے؟ ابھی بھی حمائتی سیاست ہے یا نہیں؟

تنقید پورا ہفتہ مضامین جاری کرے گا۔ ہمیشہ کی طرح مضامین انگریزی اور اردو زبان میں ہوں گے۔ ان کو پڑھیں، ٹویٹ کریں۔۔ اور تبادلہ خیال کے لیے ٹویٹر پر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

Tags: ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *